میں جو کہہ رہا ہوں۔ کیا آپ کو میری بات کا اعتبار نہیں ہے جو اس سے تصدیق چاہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2013 #641 میں جو کہہ رہا ہوں۔ کیا آپ کو میری بات کا اعتبار نہیں ہے جو اس سے تصدیق چاہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2013 #643 گھر کی بنی ہوئی چائے پینی ہے یا بازار کی بنی ہوئی نوش فرمائیں گے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2013 #647 غالباً آپ نے قینچی سگریٹ نہیں دیکھے۔ پہلے زمانے میں ایک سگریٹ آتی تھی جس پر قینچی بنی ہوتی تھی، اسی کو کہتے ہیں۔
غالباً آپ نے قینچی سگریٹ نہیں دیکھے۔ پہلے زمانے میں ایک سگریٹ آتی تھی جس پر قینچی بنی ہوتی تھی، اسی کو کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2013 #649 ظاہر ہے انیس بھائی یہی ہے۔ پاکستان میں چھوٹا والا پیکٹ ملا کرتا تھا۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 16، 2013 #652 صبر کی تلقین کرکے کہاں غائب ہو گئے آپ ، ہجر اور جستجو میں دل پر کیا گزر رہی ہوگی اِنکے ، کچھ اندازہ ہے ؟
صبر کی تلقین کرکے کہاں غائب ہو گئے آپ ، ہجر اور جستجو میں دل پر کیا گزر رہی ہوگی اِنکے ، کچھ اندازہ ہے ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 17، 2013 #659 دال گوشت ہی کھایا تھا میں نے رات میں۔ ابھی انڈا پراٹھا مل جائے گا ناشتے میں۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 17، 2013 #660 خربوزہ کھینچ کر بیٹھا ہوں میں تو کیا مٹھاس لئے تھا ظالم، کہیں تو ایک آدھ پھانک ڈاکٹر کو بھی چپکا دوں