عین ممکن ہے یہی وجہ رہی ہو میرے بچنے کی یا پھر کوئی اور وجہ بھی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2013 #681 عین ممکن ہے یہی وجہ رہی ہو میرے بچنے کی یا پھر کوئی اور وجہ بھی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2013 #683 طوطا تو اس کی پہنچ سے بہت دور ہے، اب یہ سارا غصہ مجھ پر نکال رہی ہے۔
وجی لائبریرین ستمبر 18، 2013 #686 شمشاد بھائی اور سنائیں کیا حال ہیں اب تو حاجیوں کی آمدشروع ہوگئی ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2013 #687 سلام عرض کرتا ہوں۔ وجی بھائی حاجی زائرین تو کئی دنوں سے آ رہے ہیں۔
جیہ لائبریرین ستمبر 19، 2013 #691 ڈینگی نے اودھم مچا رکھی ہے سوات مین اب تک 9000 کیسز رجسٹرڈ ہو چکی ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2013 #694 حیرت ہے وہاں پر اتنی زیادہ بیماری پھیل گئی اور علاج معالجے کی کیا صورتحال ہے؟
جیہ لائبریرین ستمبر 19، 2013 #695 چشم کشا رپورٹ یہ ہے کہ کچھ بھی نہیں ہو رہا اس سلسلے میں حکومت کے طرف سے