محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
طریقہ تو زبردست ہے سستی دور کرنے کا۔
راوی چین ہی چین لکھتا ہے اس لڑی میں. باہر کی دنیا میں جو بھی ہو رہا ہو، ہوا کرے! یہاں ہم ہر مراسلہ حروف تہجی کے حساب سے کرتے ہوئے الگ دنیا بساتے ہیں. (کھیل ہے بھیا! جیسے یہ مراسلہ ر سے کیا ہے اب آپ ذ سے شروع کریں اپنا مراسلہ اس کے جواب میں )اس لڑی کا مقصد کیا ؟
ذرا ٹھہر جا بتاتے ہیںاس میں کیسے تبصرہ کرتے ہیں
ٹھہرنے والےروندے جاتے ہیںذرا ٹھہر جا بتاتے ہیں
دو سے زیادہ مراسلے حروف تہجی کی ترتیب کے بغیر لکھ ڈالے ہیں آپ نے. اب آپ کی سزا ہے کہ چار سے زیادہ مراسلے حروف تہجی کی ترتیب والے لکھیں. اس لڑی میں الٹی ترتیب ہے یعنی جیسے میں نے یہ مراسلہ د سے لکھا اب آپ خ سے لکھیے!ٹھہرنے والےروندے جاتے ہیں