مریم افتخار
محفلین
کہہ دیا اگر ایک بار کسی شے کو ٹارگٹ تو ایچیو کر کے رہنے والوں میں سے ہیں! پھر ہر قدم اسی جانب!
طارق بھائی کہہ رہے تھے کہ 150 پاؤنڈز قریب 68 کلو ہوتے ہیں۔ کیسے کھا گئے ظہور صاحب اتناظہور الہی صاحب بھی باس تھے، لیکن ڈیڑھ سو پاونڈ کھا گئے
صحیح ہے۔ صاحب تو ہوسکتے ہیں نا ان کے۔ضروری نہیں کہ وہ ان کے رشتہ داروں ہوں
شاید ہوںصحیح ہے۔ صاحب تو ہوسکتے ہیں نا ان کے۔
سوچ کر جواب دیں۔ شاید کا کیا بنے گا۔ تب تک میں نماز پڑھتا ہوں۔شاید ہوں
ژوب کے باشندے میرے دوست! کہاں جارہے ہو۔صبر سے کام لینا پڑے گا۔