ڈکار نہیں آیا ابھی تک، ناشتہ کر چکا ہوں۔ شاید چائے کے بعد آئے گا ۔ وعلیکم السلام
ع عظیم محفلین جولائی 13، 2018 #7,161 ڈکار نہیں آیا ابھی تک، ناشتہ کر چکا ہوں۔ شاید چائے کے بعد آئے گا ۔ وعلیکم السلام
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 13، 2018 #7,164 حلوہ تو خراب نہیں کھالیا آپ نے جو ڈکار نہیں آ رہی ۔
ع عظیم محفلین جولائی 13، 2018 #7,165 چائے پی لی ہے۔ اب آتے ہی ہوں گے۔ فون نمبر نہیں ہے میرے پاس ورنہ پوچھ لیتا کہ بھائی گلے تک پہنچے کہ نہیں؟
چائے پی لی ہے۔ اب آتے ہی ہوں گے۔ فون نمبر نہیں ہے میرے پاس ورنہ پوچھ لیتا کہ بھائی گلے تک پہنچے کہ نہیں؟
مریم افتخار محفلین جولائی 13، 2018 #7,166 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ذکریا اجمل بھائی تو شاید شام تک محفل پر آتے ہیں تو ہم ان کی اور آپ جانب سے سلام کا جواب دے رہے ہیں ، وعلیکم السلام ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جبھی تو مَیں کہوں کہ زکریا ز سے ہوتا ہے یا ذ سے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ذکریا اجمل بھائی تو شاید شام تک محفل پر آتے ہیں تو ہم ان کی اور آپ جانب سے سلام کا جواب دے رہے ہیں ، وعلیکم السلام ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جبھی تو مَیں کہوں کہ زکریا ز سے ہوتا ہے یا ذ سے؟
مریم افتخار محفلین جولائی 13، 2018 #7,168 ٹمٹماتے ہوئے تاروں نے بھی کل سالگرہ کی مبارکباد بھیجی تھی پر جب ہم نے کہا کہ مراسلہ جات میں ہمارا ہاتھ بٹاؤ تو فورا دن کی چادر آگے کر کے پیچھے دانت نکوسنے کھڑے ہوئے.
ٹمٹماتے ہوئے تاروں نے بھی کل سالگرہ کی مبارکباد بھیجی تھی پر جب ہم نے کہا کہ مراسلہ جات میں ہمارا ہاتھ بٹاؤ تو فورا دن کی چادر آگے کر کے پیچھے دانت نکوسنے کھڑے ہوئے.
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 13، 2018 #7,176 نئے اوقات کا تو مجھے علم نہیں پر آفس کے قریب 3 مساجد ہیں اور سب کے مختلف اوقات ہیں ۔
لاریب مرزا محفلین جولائی 13، 2018 #7,177 مت پوچھیے کہ ہم پوری الف ب پڑھتے ہیں جب اس لڑی میں تبصرہ کرنا ہو۔ بھول جاتا ہے کہ پہلے کوندا حرف ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 13، 2018 #7,178 لازم ہے کہ موبائل کے کی پیڈ پر نظر ڈالیں اور مراسلہ پوسٹ کریں ۔
لاریب مرزا محفلین جولائی 13، 2018 #7,179 گھڑی کے گھڑی نظر ڈالی اور کی پیڈ کو دیکھ کر زیادہ پریشانی ہوئی کہ الف ب ترتیب وار نہیں دی گئی۔