مریم افتخار
محفلین
ثمرین کو آرڈر نہیں دینا.
کیا یہ جناب کا روز کا معمول ہے ؟لیجئے مجھے ایک بات یاد آ گئی! میں بھی ایک Take away پر کام کر چکا ہوں
قصور چھٹی کا ہے۔ آج نماز کے بعد پھر سوگیا تھا۔میاں ناشتہ تو ہمارا صبح 7:45 بجے ہو جاتا ہے ۔
علم رکھنا چاہیے دوستوں کا ، خاص طور سے جب وہ دل قریب ہوں اور نظروں سے دورغضب کا سوال کر ڈالا بھائی