یہ بھی خوب ہوا کہ اتنے وقت سے کسی نہیں اس لڑی میں جھانکا بھی نہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2018 #7,241 یہ بھی خوب ہوا کہ اتنے وقت سے کسی نہیں اس لڑی میں جھانکا بھی نہیں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 14، 2018 #7,242 ایک آپ ہیں اور ایک میں ہوں جو پچھلے کئی گھنٹوں سے یہاں آ رہے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2018 #7,245 واہ بھائی بہت عمدہ گرفت فرمائی لڑی کی ترتیب پر۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2018 #7,247 مجھ تو ایس الگتا ہے کہ آپ لڑی میں داخلے کے بعد ترتیب سے زیادہ جملے پر توجہ دیتے ہیں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 14، 2018 #7,256 طوطوں کی طرح گردن گھما گھما کر دیکھ رہا ہوں، ابھی تک تو نہیں ہوا
ع عظیم محفلین جولائی 14، 2018 #7,260 سادہ سے بندوں کو کیوں تنگ کرتے ہیں؟ ابھی آپ کا مراسلہ پڑھ کر پھر گردن گھما گھما کے دیکھ رہا تھا