عظیم

محفلین
بھائی اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کھانے کا وقت ہو رہا ہے تو میں یہ کہوں گا کہ میں نے تو ابھی ابھی ناشتہ کیا ہے
 
لو اس میں لگنے یا نہ لگنے کی کیا بات ہوئی ،
زلفی بھائی اس لڑی میں الٹی اب پ کی ترتیب سے جملہ لکھا جاتا ہے ۔ اگر آپ اگلا مراسلہ تحریر کرنا چاہیں تو حرف " گ " سے اپنا جملہ تحریر کریں گے ۔
 
گدائے محفل آپ سے اس لڑی کو نہ سمجھنے پر طالب معذرت۔ لیکن کھانا روحانی ہو یا جسمانی، کھانے میں ہی زندگی ہے۔
 
Top