محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
زیادہ تنگ تو نہیں کیا ہم نے
حال کیا ہے ہمارے محفلین کا؟ سب خوشل منگل تو ہے۔ زیادہ جھکنے سے بھی پرہیز ہے۔خزاں میں پھول اڑاتا نظر تو آئے کوئی
نہال غم کو پلاتا نظر تو آئے کوئی
جھکانے کے بارے میں پوچھ کر آوں؟
ٹھیک ہے ۔ ویسے بھی ثمرین کی چائے سے اب کچھ لوگوں کو کوفت ہوتی ہے۔ثوبیہ کو بلاتے ہیں آج چائے بنانے کے لیے۔