قبل اس کے کہ آپ بیڈ سے گر جائیں، آف لائن ہوجائیں اور سوجائیے۔کچھ کچھ نیند آتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے، اللہ حافظ
غلط مشورہ نہیں ہے آپ کا۔ بس تھوڑا انتظارفوراً سے پہلے سو جائیں سب۔
عین ممکن تھا کہ آپ کہتے خود تو سوئی نہیں، دوسروں کو سونے کا کہہ رہی ہیں۔غلط مشورہ نہیں ہے آپ کا۔ بس تھوڑا انتظار
ظن غالب یہی تھا کہ آپ مراسلے کا جواب کل ہی دیکھیں گی۔ ہمیں کیا علم تھا کہ آپ ہمیں لوری سنا رہی تھیں۔عین ممکن تھا کہ آپ کہتے خود تو سوئی نہیں، دوسروں کو سونے کا کہہ رہی ہیں۔
طرح دار آپ اتنے ہیں کہ فوراً ثبوت فراہم کر دیا کہ لوری سننے والی آپ کی عمر نہیں ہے۔ظن غالب یہی تھا کہ آپ مراسلے کا جواب کل ہی دیکھیں گی۔ ہمیں کیا علم تھا کہ آپ ہمیں لوری سنا رہی تھیں۔
ضروری بنتا ہے کہ آپ کی لوری کا اثر قبول کر لیا جائے۔ شب بخیر۔ اللہ نگہبان ۔طرح دار آپ اتنے ہیں کہ فوراً ثبوت فراہم کر دیا کہ لوری سننے والی آپ کی عمر نہیں ہے۔