ظاہر ہے کہ کھانے کا وقت ہوا جاتا ہے تو کھانا کھائیں گے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 3، 2018 #8,061 ظاہر ہے کہ کھانے کا وقت ہوا جاتا ہے تو کھانا کھائیں گے
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,065 شاید اب گرمی کا ایک اور دورہ شروع ہو، دو تین دن سے یہاں لاہور میں گرمی بڑھ گئی ہے۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,075 جب ہم لوگ بچے تھے تو سودا وغیرہ لاتے وقت 'ٹکی' لگایا کرتے تھے۔ اسی سے ہی دن بھر گزارا ہوتا تھا۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,077 ٹوکنے کی عادت گئی نہیں ثمرین کی۔ اسے بتا دیں کہ سودا لانے کے لیے جو پیسے دئے جائیں اس میں ہیر بھیر کو "ٹکی" کہتے ہیں۔ ایک 'ٹکی' وہ بھی ہوتی ہے جو کپڑوں پر لگ جاتی ہے۔ جسے 'ٹک' بھی کہتے ہیں!
ٹوکنے کی عادت گئی نہیں ثمرین کی۔ اسے بتا دیں کہ سودا لانے کے لیے جو پیسے دئے جائیں اس میں ہیر بھیر کو "ٹکی" کہتے ہیں۔ ایک 'ٹکی' وہ بھی ہوتی ہے جو کپڑوں پر لگ جاتی ہے۔ جسے 'ٹک' بھی کہتے ہیں!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 3، 2018 #8,078 تب ہی تو میں کہو کہ آپ روز روز قلفی کہتے ہو تو پیسے کہاں سے آوے ہیں
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,079 پہلے کبھی "ٹکیاں" لگایا کرتے تھے۔ 20 روپے کی چینی لانی ہو تو سترہ کی لے لی۔ یا صوفی سوپ صابن کی غلط قیمت بتائی ہوئی ہوتی تھی۔
پہلے کبھی "ٹکیاں" لگایا کرتے تھے۔ 20 روپے کی چینی لانی ہو تو سترہ کی لے لی۔ یا صوفی سوپ صابن کی غلط قیمت بتائی ہوئی ہوتی تھی۔