لگتا ہے یہ نرالہ نیا پاکستان ہے ۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,124 قومی ترانہ بھی تو پڑھا کرتے تھے ہم لوگ اسکول میں۔ 'پی ٹی ماسٹر' کا ڈر بھی ہوا کرتا تھا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 3، 2018 #8,125 فائدہ مند ہوتی ہے پی ٹی کی کلاس بھی طالب علم فٹ رہتے ہیں
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,128 ظاہر ہے بچے تنگ تو کریں گے ہی۔ کیا آپ اپنے بچپن میں کسی کو تنگ نہیں کرتے تھے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 3، 2018 #8,129 طالب ہوتا تھا ہمارا دوست ہم سب اس کو لڈو لڈو بول کر چھیڑتے تھے
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,130 ضرور آپ کے دوست موٹے رہے ہوں گے جو آپ لوگ انہیں لڈو لڈو کہہ کر چھیڑتے تھے
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,132 شاید یہ تو صدیوں سے ہوتا آ رہا ہو گا کہ جو بچے موٹے تازے ہوں ان کے نام ایسے رکھ دئے جاتے ہوں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 3، 2018 #8,133 سب بچے بھی تو ایک جیسے نہیں ہوتے کچھ برا مانتے ہیں
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,134 زیادہ تر تو برا ہی مانتے ہیں، ویسے ایسا ہونا تو نہیں چاہئے لیکن ہوتا آیا ہے۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,136 ذرا سی چھیڑ چھاڑ رہتی بھی تو نہیں ہے۔ کبھی کبھار تو جوان ہونے پر بھی اسی نام سے پکارا جاتا رہتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 3، 2018 #8,137 ڈراموں جیسے کردار تھوڑی ہوتے ہیں حقیقی زندگی میں
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,140 حقیقت ہے کہ ڈرامے بہت پہلے دیکھا کرتا تھا، جب "دھواں" وغیرہ لگا کرتے تھے۔