عظیم

محفلین
ایک اور بات بھی یاد آئی، یہاں پنجاب میں تندور سے روٹیاں لگوانے کا بھی رواج ہے۔ اور اس کے بدلے میں کبھی "پیڑے" دے دئے جاتے تھے اور کبھی پیسے۔ اکثر ہم لوگ گھر سے پیسے لے کر جاتے تھے اور روٹیاں لگوانے کے بدلے میں پیڑے دے کر آ جاتے تھے۔
 

عظیم

محفلین
نہیں پوچھوں تو کیا خود سے نہیں بتا سکتے؟ میں نے بھی تو خود ہی اتنی ساری باتیں بتائی ہیں۔ آپ بھی اپنے بچپن کی کوئی بات بتا دیں
 

عظیم

محفلین
شام ہونے تک اس اعتبار کو قائم رکھنا، یہ نہ ہو کہ رات کو کوئی بات کہوں اور آپ یقین ہی نہ کریں!
 
Top