رکھ صبر بھائی سب ٹھیک ہو جائے گا
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,102 ذرا دو چار دن گزر جائیں اگر ظ میرے حصے میں نہ آئے تو کہا جا سکے گا کہ اب واقعی پیچھا چھوڑ گئی ہے!
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,104 دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ سمجھ میں نہیں آتا کون سا لفظ لا کر جملہ بنایا جائے
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,106 حقہ پیتے ہوئے میرے دادا کے بھائی خبریں سنا کرتے تھے، اور اپنے پاوں کے انگوٹھے کو ہلاتے رہتے تھے۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,108 جناب تب آپ کہاں تھے جب میں یہ کہہ رہا تھا کہ زمانہ ہو گیا کسی کو حقہ پیتے ہوئے دیکھے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 3، 2018 #8,109 ثمرین نے آ کر ہمیں اطلاع ہی نہیں دی تو ہمیں کیسے معلوم ہوتا
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,110 ٹال دیتی ہے ثمرین، کبھی وقت پر نہ چائے لا کر دیتی ہے نہ کوئی اطلاع!
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,112 پتہ چلنے دے تو تب ہے نا، پنجابی میں ایک کردار مشہور ہے 'جانو کپتی' کا۔ شاید وہی چی ہے ثمرین بھی۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #8,116 ہو سکتا ہے کہ پیار سے سمجھانے پر سمجھ جائے۔ ایک بار آپ کہہ کر دیکھیں ۔ سنا ہے کہ بزرگوں کی باتوں میں اثر ہوتا ہے۔
ہو سکتا ہے کہ پیار سے سمجھانے پر سمجھ جائے۔ ایک بار آپ کہہ کر دیکھیں ۔ سنا ہے کہ بزرگوں کی باتوں میں اثر ہوتا ہے۔