گھر سے دفتر اور دفتر سے گھر ہمارا تو یہی آنا جانا لگا رہتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 11، 2018 #8,224 غور کیا تو پتا چلا کی آپ نے ق کو نظر انداز کر دیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 11، 2018 #8,226 ظاہر ہے جب محفلین غیر حاضری زیادہ کریں گے تو سبق بھلا کیسے دماغ میں رہے گا
خالد محمود چوہدری محفلین اگست 11، 2018 #8,227 طالب دعا ہیں ہم۔ اپنی بیٹی کی شادی کے فرض سے سرخرو ہو جائیں
ع عظیم محفلین اگست 13، 2018 #8,238 خدا کرے کہ میرے والد صاحب کی طرح خالد محمود چوہدری بھی اپنی بیٹی کی شادی پر روتے ہی نہ رہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 13، 2018 #8,239 حکم تو یہی ہے کہ ہنستے مسکراتے دعاؤں کے ساتھ بیٹی کو رخصت کرو
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 15، 2018 #8,240 چلو بھئی ہم تو حاضری دیں اس لڑی میں کوئی آئے یا نہ آئے ۔