طمانچے سے بھی نہی ڈرتی ظالم
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 16، 2018 #8,262 ضروری ہے طمانچہ مارنا بھائی آخری تدوین: اگست 17، 2018
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 17، 2018 #8,264 شاندار وجی بھائی ، وعلیکم السلام ،آپ کو بھی مبارک ہو ۔
الف عین لائبریرین اگست 17، 2018 #8,269 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: زبر زیر پیش کی بھی لڑی ہونی چاہیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈر تو یہ پے کہ اعراب کی لاجیکل ترتیب کچھ ہے ہی نہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: زبر زیر پیش کی بھی لڑی ہونی چاہیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈر تو یہ پے کہ اعراب کی لاجیکل ترتیب کچھ ہے ہی نہیں
ع عظیم محفلین اگست 17، 2018 #8,270 الف عین نے کہا: ڈر تو یہ پے کہ اعراب کی لاجیکل ترتیب کچھ ہے ہی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھنا پڑ جاتا پے حروف تہجی ہی کی امیج کو
الف عین نے کہا: ڈر تو یہ پے کہ اعراب کی لاجیکل ترتیب کچھ ہے ہی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھنا پڑ جاتا پے حروف تہجی ہی کی امیج کو
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 18، 2018 #8,275 ثمرین کو بو ل دیں چارہ ڈال دے گی آپ بے فکر رہیں
فہد اشرف محفلین اگست 19، 2018 #8,279 بہت نا انصافی ہے۔ پتے تو لال اور کالے ہوتے ہیں ہرے ہرے کہاں سے لاؤں