جناب ! ہم بھی حاضر ہیں۔ آپ کے منتظر۔
م حمزہ محفلین اگست 15، 2018 #8,243 ٹرخانے کا اچھا طریقہ ہے۔ لنچ کا وقت ہے اور چائے پلا کے بھگانے پروگرام۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 15، 2018 #8,246 بھائی یہاں بات چائے کی ہے آپ تو کسی اور چکر میں ہیں ۔
م حمزہ محفلین اگست 15، 2018 #8,249 ہمیں یہ بتائیے عدنان بھائی کہ کراچی میں عموماً قربانی کس جانور کی دی جاتی ہے اور آپ کون سا جانور لائے ہیں؟
ہمیں یہ بتائیے عدنان بھائی کہ کراچی میں عموماً قربانی کس جانور کی دی جاتی ہے اور آپ کون سا جانور لائے ہیں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 15، 2018 #8,250 واہ بھائی !کراچی میں اکثریت سے قربانی کے لیے گائے یا بیل خریدہ جاتا ہے ،ہم نے فی الحال ابھی تک کوئی جانور نہیں خریدہ ۔
واہ بھائی !کراچی میں اکثریت سے قربانی کے لیے گائے یا بیل خریدہ جاتا ہے ،ہم نے فی الحال ابھی تک کوئی جانور نہیں خریدہ ۔
م حمزہ محفلین اگست 15، 2018 #8,251 نفع بخش تجارت وہ ہے جو اللہ کے ساتھ کی جائے ۔ جب اللہ کے ساتھ تجارت ہو تو نقصان کا سوال ہی نہیں۔ جیسے خالص اللہ کی رضا کیلئے قربانی کرنا۔
نفع بخش تجارت وہ ہے جو اللہ کے ساتھ کی جائے ۔ جب اللہ کے ساتھ تجارت ہو تو نقصان کا سوال ہی نہیں۔ جیسے خالص اللہ کی رضا کیلئے قربانی کرنا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 15، 2018 #8,254 گراں نہ گزرے کسی غریب پر آخری تدوین: اگست 15، 2018