گئے وہ دن جب لالا جی چائے بیچتے تھے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 5، 2018 #8,802 کیا آپ نے کراچی کے کوئٹہ ہوٹلوں کی سیر نہیں کی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 5، 2018 #8,806 عجب دماغ ہو گیا ہے ہمارا ہم تو یہ بات بھول ہی گئے
خالد محمود چوہدری محفلین اکتوبر 5، 2018 #8,809 ضرر نا پہنچے ذرا سی بھی مرے یارکو اللہ کرے آخری تدوین: اکتوبر 5، 2018
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 6، 2018 #8,812 شب بھر ہم یہی سوچتے رہے کہ صبر کا پھل ملتا کہاں سے ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 6، 2018 #8,814 زیادہ سوچنا مضر صحت ہے ہم تو اس نتیجے پر پہنچے
الف عین لائبریرین اکتوبر 6، 2018 #8,815 رات بھر سوچنے میں نیند بھی متاثر ہو جاتی ہے شاید اس لیے مضر صحت ثابت ہوتا ہو
سردار محمد نعیم محفلین اکتوبر 6، 2018 #8,818 دن کو اسی لیے سستی ہو جاتی ہے رات کو دیر سے سونا بھی مضر صحت ہے۔