محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
چلیں آپ کی بات درست مان لیتے ہیں
یہ تو ہم بھی کچھ نہ کچھ جانتے ہیں کہ آپ کی ایسی ہی سوچ ہے۔۔۔اللہ بہتر جانتا ہے ہماری ایسی کوئی سوچ نہیں
نئی بات بتانے کا شکریہ ہمیں یہ تو پتا ہی نہیں تھا کہ ہوٹل کے پنکھے گھومتے بھی ہیں ۔