غور کیا لوگوں کی بات پر تو یہی پتا چلا کہ وہ بالکل سچ کہتے ہیں!!!
سید عمران محفلین اکتوبر 8، 2018 #8,841 غور کیا لوگوں کی بات پر تو یہی پتا چلا کہ وہ بالکل سچ کہتے ہیں!!!
سید عمران محفلین اکتوبر 8، 2018 #8,849 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: سب آرزوئیں پوری کردیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ نہیں بس دس کروڑ دے کر ایک ہی آرزو پوری کردیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: سب آرزوئیں پوری کردیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ نہیں بس دس کروڑ دے کر ایک ہی آرزو پوری کردیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 8، 2018 #8,850 رب آپ کو شاد آباد فرمائے ۔آمین بس اتنی سی رقم چاہیے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 8، 2018 #8,852 ڈبل روٹی کھایا کریں تاکہ آنکھوں کی روشنی تیز ہو اور دماغ کام کرے آپ کا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 8، 2018 #8,855 حد ہے بھئی آپ سے بھی کبھی تو ہمارا فائدہ سوچ لیا کریں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 8، 2018 #8,857 جی بات دراصل یہ ہے کہ ہم کھاتے پیتے صرف اپنے بارے میں ہی سوچتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 8، 2018 #8,859 ٹوٹے کپ میں چائے دیتی تھی اس لیے ہم نے ثمرین سے چائے کا کہنا چھوڑ دیا ہے