حلوہ گاجر کا ہو تو سردی کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 5، 2018 #9,161 حلوہ گاجر کا ہو تو سردی کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 5، 2018 #9,163 جلدی نہیں تو معلوم کر کے بتائیں کے دو ایک روز میں
سید عمران محفلین نومبر 6، 2018 #9,167 پر ٹام نے ٹافیاں مارکیٹ سے نہیں خریدی تھیں، اس کی نانی خود بناتی ہیں!!!
رباب واسطی محفلین نومبر 6، 2018 #9,173 سید عمران نے کہا: ہاں ناں، ٹام کی بہن کی بیٹی کی پرنانی ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
رباب واسطی محفلین نومبر 6، 2018 #9,175 لفظوں کے ہیر پھیرمیں ٹام، نانی اور لاج کو ایک صفحہ پر لے آئے آپ
سید عمران محفلین نومبر 6، 2018 #9,180 غلط ہے یہ بات کہ صرف ہم سے ہی فائدے اٹھائیں اور ہمیں کوئی فائدہ نہ پہنچائیں!!!