الف عین

لائبریرین
وہاب اعجاز خان بھی ایک محفلین ہوتے تھے۔ جہاں ہوں خوش رہیں ۔
ان کا نام میرے سوِفٹ کی بورڈ نے یاد دلایا، میں وہاں لکھنا چاہ رہا تھا کہ سامنے موبائل پر ان کا نام پیش کر دیا گیا ۔ حالانکہ جب سے یہ فون اور کی بورڈ استعمال میں ہے میں نے ان کا نام ٹائپ نہیں کیا!
 
Top