غضب کے فساد بپا ہو جاتے ہیں توبہ توبہ
رباب واسطی محفلین نومبر 12، 2018 #9,246 ظہرانہ عصرانہ اور شادی کا کھانا کی بات چل رہی تھی روایات کی طرف رخ موڑ دیا؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 12، 2018 #9,247 ظاہر ہے کرنی بھی چاہیے یہ فعل اخلاقی روایات کا حصہ ہے
سید عمران محفلین نومبر 13، 2018 #9,252 سیدھی سی بات ہے کہ شامی کباب دوپہر بھی اسی رغبت سے کھائے جاسکتے ہیں جس رغبت سے کسی اور وقت!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 13، 2018 #9,258 سید عمران نے کہا: رہنے دیں آپ، ہم یہ کام بھی خود ہی کرلیں گے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈال دی نا رکاوٹ ترتیب میں
سید عمران نے کہا: رہنے دیں آپ، ہم یہ کام بھی خود ہی کرلیں گے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈال دی نا رکاوٹ ترتیب میں