ہمیں اس نقب کا علم اگر کسی دوسرے ذریعے سے ہوتا تو ہم کبھی نا مانتے۔ لیکن آپ کی بات کو رد کیسے کریں۔
م حمزہ محفلین نومبر 19، 2018 #9,341 ہمیں اس نقب کا علم اگر کسی دوسرے ذریعے سے ہوتا تو ہم کبھی نا مانتے۔ لیکن آپ کی بات کو رد کیسے کریں۔ آخری تدوین: نومبر 19، 2018
سید عمران محفلین نومبر 19، 2018 #9,342 وہ خود بھی نہیں مان رہے تھے۔۔۔ ہم نے ہی بڑی مشکل سے منوایا تھا!!!
م حمزہ محفلین نومبر 19، 2018 #9,348 قبول کرنے یا نہ کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ آپ عدنان بھائی کی سزا تجویز کریں۔
م حمزہ محفلین نومبر 19، 2018 #9,355 صحیح فرمایا آپ نے محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ضرور سوچیں کہ بے مقصد بات کا اتنا چرچا کیوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
صحیح فرمایا آپ نے محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ضرور سوچیں کہ بے مقصد بات کا اتنا چرچا کیوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سید عمران محفلین نومبر 20، 2018 #9,360 م حمزہ نے کہا: قبول کرنے یا نہ کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ آپ عدنان بھائی کی سزا تجویز کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈا ئیناسور پر بٹھا کر کراچی کے دس چکر لگوائے جائیں!!!
م حمزہ نے کہا: قبول کرنے یا نہ کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ آپ عدنان بھائی کی سزا تجویز کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈا ئیناسور پر بٹھا کر کراچی کے دس چکر لگوائے جائیں!!!