بھائی لوگو، یہ ب بار بار ہمارے کھاتے میں کیوں آرہا ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 19، 2018 #9,311 کیا انھوں نے کوئی اس بات کی جس سے گلہ پیدا ہو جائے
م حمزہ محفلین نومبر 19، 2018 #9,318 ضمیر زندہ ہو تو انسان عدل سے ہی کام لے گا۔ مردہ ضمیر شخص سے عدل کی توقع رکھنا بے معنی ہے۔
م حمزہ محفلین نومبر 19، 2018 #9,320 شور بہت کم ہوا ہے محفل میں۔۔ کیا محفلین آج کل زیادہ مصروف ہوگئے ہیں؟