کھلائے جائیں!!!
سید عمران محفلین نومبر 20، 2018 #9,387 عمران کہتا ہے کہ گول گپے، قلفی، قلابہ، فالوہ، چائے سب حاضر کیے جائیں!!!
م حمزہ محفلین نومبر 20، 2018 #9,389 سید عمران نے کہا: عمران کہتا ہے کہ گول گپے، قلفی، قلابہ، فالوہ، چائے سب حاضر کیے جائیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوفانی انداز ہے مولیوں والا۔ زبردست۔
سید عمران نے کہا: عمران کہتا ہے کہ گول گپے، قلفی، قلابہ، فالوہ، چائے سب حاضر کیے جائیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوفانی انداز ہے مولیوں والا۔ زبردست۔
م حمزہ محفلین نومبر 20، 2018 #9,393 سید عمران نے کہا: ظرافت میں علماء کی حقارت تو نہیں چھپی نا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب جی ایسی جسارت میں بالکل نہیں کر سکتا۔ علماء کی میں بے حد عزت کرتا ہوں۔ آپ سمیت۔
سید عمران نے کہا: ظرافت میں علماء کی حقارت تو نہیں چھپی نا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب جی ایسی جسارت میں بالکل نہیں کر سکتا۔ علماء کی میں بے حد عزت کرتا ہوں۔ آپ سمیت۔
م حمزہ محفلین نومبر 20، 2018 #9,397 روزانہ کی ورزش صحت کیلئے مفید ہے۔ اور زیادہ کھانا عقل و صحت کیلئے مضر۔