تڑکی ہوئی پیالی میں بھی کہیں کہیں کہا جاتا ہے کہ چائے پینا صحیح نہیں
ع عظیم محفلین نومبر 23، 2018 #9,441 تڑکی ہوئی پیالی میں بھی کہیں کہیں کہا جاتا ہے کہ چائے پینا صحیح نہیں
الف عین لائبریرین نومبر 24، 2018 #9,446 ہمارا ماننا تو یہ ہے کہ چائے کا کوئی وقت مقرر نہیں، کسی وقت بھی چل سکتی ہے ، کھانے کے دوران کے علاوہ
رباب واسطی محفلین نومبر 24، 2018 #9,448 نہ بھئی میٹھی چائے منع ہے اور پھیکی چائے پینے کو جی نہیں چاہتا۔ مصنوعی چینی (کینڈرل) والی چائے پینے کو دل نہیں مانتا
نہ بھئی میٹھی چائے منع ہے اور پھیکی چائے پینے کو جی نہیں چاہتا۔ مصنوعی چینی (کینڈرل) والی چائے پینے کو دل نہیں مانتا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2018 #9,453 قول ہمارے بیکار نہیں وہ الگ بات ہے کہ آپ کسی خاطر میں نہیں لاتے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2018 #9,459 ضروری ہے کہ آپ بادام کھائیں سمجھ کی طاقت مضبوط ہوگی
سید عمران محفلین نومبر 24، 2018 #9,460 صحیح صحیح بتائیں کیا بادام کھانے سے اتنی طاقت آجائے گی کہ سمجھ پھیرے لگانے لگے!!!