اور بھتیجے نہ کھائیں؟بھائیو، خوب کھاؤ اور خوب محنت کرو پھر توند نہیں نکلے گی!!!
وہ ایسے کیسے آ جاتا ہے بھئی
لگتا ہے کہ عزیزم نقیبی موبائل کے کسی کی بورڈ سے یہ املا کی غلطیاں کرتے ہیں، وہ خود الزام سے بالکل پاک ہیںمجھے تو بڑھا عجیب لگا ایسے آنے والا
غصہ نہ کریں تو آپ کو ایک مشورہ دوں، گھبرانے کی بالکل بھی ضرورت نہیںقبل اس کے کہ غلطی فہمی بڑھے ہم بتادیں کہ اکثر املا کی غلطی ہم سے ہوتی ہے