عجیب بات تو یہ ہے کہ ہم بڑا فونٹ استعمال ہی نہیں کرتے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 22، 2018 #9,421 عجیب بات تو یہ ہے کہ ہم بڑا فونٹ استعمال ہی نہیں کرتے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 23، 2018 #9,426 ضرور توجہ دیں ، عنوان میں لکھا ہے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 مگر پھر بھی ترتیب غلط ہو رہی ہے ۔
سید عمران محفلین نومبر 23، 2018 #9,427 صحیح بات یہ ہے کہ بعض مرتبہ لڑی کا عنوان یاد رہنے میں بھول ہوجاتی ہے!!!
م حمزہ محفلین نومبر 23، 2018 #9,428 سید عمران نے کہا: صحیح بات یہ ہے کہ بعض مرتبہ لڑی کا عنوان یاد رہنے میں بھول ہوجاتی ہے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے آپ نے مان تو لیا کہ آپ سے بھول ہوتی ہے۔ عدنان بھائی اور میں ہی غلطی کرنے والے نہیں ۔
سید عمران نے کہا: صحیح بات یہ ہے کہ بعض مرتبہ لڑی کا عنوان یاد رہنے میں بھول ہوجاتی ہے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے آپ نے مان تو لیا کہ آپ سے بھول ہوتی ہے۔ عدنان بھائی اور میں ہی غلطی کرنے والے نہیں ۔
الف عین لائبریرین نومبر 23، 2018 #9,431 روز روز بلکہ دن میں کئی بار پابندی سے یہاں آتے رہیں تو غلطیاں نہیں ہوں گی
سید عمران محفلین نومبر 23، 2018 #9,437 چار مہینوں سے چائے تو حاضر کی نہیں گئی ، دل حاضر کریں گے، وہ بھی مصنوعی، لاکھوں روپے والا!!!