غلط تو نہ ہو گا، اگر وجی کو میں بھی جواب دوں کہ ہم ٹھیک ہیں۔ اتنی دور سے مطلب نویں مراسلے میں!
ع عظیم محفلین نومبر 27، 2018 #9,521 غلط تو نہ ہو گا، اگر وجی کو میں بھی جواب دوں کہ ہم ٹھیک ہیں۔ اتنی دور سے مطلب نویں مراسلے میں!
م حمزہ محفلین نومبر 27، 2018 #9,522 عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ گرم کپڑوں اور گرم چائے کا اہتمام کریں۔ تاکہ محفل میں آئیں تو یہاں "سردی" سے کپکپا نہ جائیں۔
عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ گرم کپڑوں اور گرم چائے کا اہتمام کریں۔ تاکہ محفل میں آئیں تو یہاں "سردی" سے کپکپا نہ جائیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 27، 2018 #9,523 ظاہر یہ سردی سے بچاؤکے لیے تدبیر تو اختیار کرنی پڑی گی
سردار محمد نعیم محفلین نومبر 28، 2018 #9,524 طالب علموں کو اور بھی تدبیر سکھائیں ۔لیکن پہلے سب کو السلام وعلیکم۔۔
سید عمران محفلین نومبر 28، 2018 #9,525 ضعیف بابا کو ہم سے کیا لگاؤ ہوگیا ہے، ہر دفعہ ہمارے ہی گلے پڑ جاتے ہیں!!!
سردار محمد نعیم محفلین نومبر 28، 2018 #9,526 صبر سے کام لیتے ہیں یہ بابا لوگ مگر یہاں ضعیف بابا سے کون مراد ہے۔
سید عمران محفلین نومبر 28، 2018 #9,527 شکر سے بھی کام لینا چاہیے بابا لوگوں کو۔۔۔ یہ ضعیف بابا وہی ہیں جو ضعیف ہوگئے ہیں!!!
م حمزہ محفلین نومبر 28، 2018 #9,528 سردار محمد نعیم نے کہا: طالب علموں کو اور بھی تدبیر سکھائیں ۔لیکن پہلے سب کو السلام وعلیکم۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سردار محمد نعیم بھائی اور تمام محفلین کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
سردار محمد نعیم نے کہا: طالب علموں کو اور بھی تدبیر سکھائیں ۔لیکن پہلے سب کو السلام وعلیکم۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سردار محمد نعیم بھائی اور تمام محفلین کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
م حمزہ محفلین نومبر 28، 2018 #9,532 ڈنڈی مارنا حرام ہے۔ لیکن ڈنڈے مارنے کیلئے کبھی انسان مجبور بھی ہوجاتا ہے۔
م حمزہ محفلین نومبر 28، 2018 #9,534 خوب خیال رکھیں اپنے دل کا۔ دھک سے رہ گیا کوئی بات نہیں۔ بھٹکنے نہ پائے۔
م حمزہ محفلین نومبر 28، 2018 #9,536 چمک دمک دیکھ کر مال و دولت کی، انسان کے بھٹکنے کا احتمال زیادہ رہتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 28، 2018 #9,537 جی آنکھیں چندھیاں جاتی ہیں چمک سے آخری تدوین: نومبر 28، 2018
م حمزہ محفلین نومبر 28، 2018 #9,540 تانک جھانک کرنا اچھا نہیں لگتا ہمیں۔ وہ بھی عینک لگا کر۔ اس سے ہم دور ہی بھلے۔