یہاں کیا کرنا ہوتا ہے؟
قاعدے یہ طے ہے اس لڑی میں مراسلے تحریر کرتے وقت جملے کی ابتداء اوپر والے مراسلے کے حرف کی الٹی ترتیب سے کرنی ہے ۔
و ، ہ ، ی یعنی الٹی اب پ ترتیب وار لکھنا ہے ۔اب اس لڑی کے چند صفحات کا مشاہدہ کریں ترتیب سمجھ آ جائے گی ۔اب اگلا حرف " ف " ہوگا جس سے جملہ لکھا جائے گا ۔
 

م حمزہ

محفلین
غالباً کسی سے سنا تھا کہ آپ شاعری نہیں کرتے۔ چونکہ یہاں محفل پر کئی شاعر حضرات ہیں اس لئے سوچا کہ آپ سے بھی پوچھ لیتے ہیں۔
 
Top