صنعتی انقلاب کے بعد طوطوں کے پاس کرنے کو کچھ بچا ہی نہیں تھا۔
الف عین لائبریرین دسمبر 1، 2018 #9,562 فہد اشرف نے کہا: صنعتی انقلاب کے بعد طوطوں کے پاس کرنے کو کچھ بچا ہی نہیں تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شہد لگا کے انقلاب کو ہی چاٹ لینا چاہیے تھا طوطوں کو
فہد اشرف نے کہا: صنعتی انقلاب کے بعد طوطوں کے پاس کرنے کو کچھ بچا ہی نہیں تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شہد لگا کے انقلاب کو ہی چاٹ لینا چاہیے تھا طوطوں کو
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 1، 2018 #9,565 زیادہ تو کھانے کے لیے شہد طوطوں کے آگے مت رکھتے
ع عظیم محفلین دسمبر 1، 2018 #9,566 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: زیادہ تو کھانے کے لیے شہد طوطوں کے آگے مت رکھتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا شہد کو دیکھو کہ پیتے بھی ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: زیادہ تو کھانے کے لیے شہد طوطوں کے آگے مت رکھتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا شہد کو دیکھو کہ پیتے بھی ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 2، 2018 #9,571 چلیں ٹھیک ہے اچھا لگا سنا کر کہ آپ ہم سے متفق ہیں
م حمزہ محفلین دسمبر 2، 2018 #9,572 جراَت کیسے کر سکتا ہوں میں آپ سے اختلاف کرنے کی۔ ویسے آپ کی باتیں اکثر اچھی ہی ہوتی ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 2، 2018 #9,575 تب تو ہمیں آپ کا شکر ادا کرنا چاہیے آخری تدوین: دسمبر 3، 2018
م حمزہ محفلین دسمبر 3، 2018 #9,576 پتا ہی ہوگا آپ کو کہ آپ کے مندرجہ بالا مراسلے میں ایک غلطی ہے۔ اسے درست کریں۔
سردار محمد نعیم محفلین دسمبر 3، 2018 #9,577 بس کریں غلطی ان کی نہیں ان کے کیبورڈ کی ہے جو ہر بار غلطی کر دیتا ہے۔
ع عظیم محفلین دسمبر 3، 2018 #9,578 ایک بار محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے بتایا تھا کہ یہ غلطیاں در اصل ان سے ہی سرزد ہوتی ہیں
م حمزہ محفلین دسمبر 3، 2018 #9,579 یارو ! ناراض نہ ہو آپ لوگ۔ یہ تو ایک بہانہ تھا عدنان بھائی کو یاد کرنے کا۔ ورنہ یہاں غلطی کون نہیں کرتا۔
یارو ! ناراض نہ ہو آپ لوگ۔ یہ تو ایک بہانہ تھا عدنان بھائی کو یاد کرنے کا۔ ورنہ یہاں غلطی کون نہیں کرتا۔