واہ کیا خوبصورت بات کہی
م حمزہ محفلین دسمبر 3، 2018 #9,582 نا کرو بھائی زیادہ تعریف کسی کی۔ زیادہ تعریف کرنا کسی کو گمراہی کی طرف بھی لے جاسکتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 3، 2018 #9,583 مگر آپ جوہماری تعریف کرتے ہیں اس کا کیا آخری تدوین: دسمبر 4، 2018
م حمزہ محفلین دسمبر 4، 2018 #9,586 کبھی کبھی کرتے ہیں۔ ہمیشہ نہیں کرتے۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: مگر آپ جوہماری تعریف کرتے ہیں اس کا کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
کبھی کبھی کرتے ہیں۔ ہمیشہ نہیں کرتے۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: مگر آپ جوہماری تعریف کرتے ہیں اس کا کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 4، 2018 #9,587 کیا بات ہے استاد محترم آپ کی سبحان اللہ، وعلیکم السلام
سید عمران محفلین دسمبر 4، 2018 #9,594 ضعیف کو ضعف ہے تو ہمیں کیا، یہ بار بار ہمارے حصے میں کیوں آتا ہے؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 5، 2018 #9,599 زیادہ نہیں بس تھوڑا سا شکوہ تھا جو اب دور ہو گیا