م حمزہ

محفلین
فلمیں بنائی جاتی ہیں یعنی کہ۔ خیر میں تو سمجھا کوئی بڑا ہی کارنامہ انجام دیتا ہوگا ہی ڈرون۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
سنی سنائی بات ہے کہ پان یہاں منوع ہیں ۔ لیکن شاید درست بھی ہے کہ عام نہیں ملتے البتہ مل جاتے ہیں ۔ ریاض سعودیہ میں ۔
 

م حمزہ

محفلین
روز دیکھتا ہوں یہاں ورکرس پان کھاتے رہتے ہیں۔ بطحا تو بھرا پڑا ہے پان والوں کی ریڑیوں سے۔
 
Top