قسم سے ؟؟
الف عین لائبریرین جنوری 1، 2019 #9,864 عالمِ حیرت میں ہوں کہ کس بات پر قسمیں کھائی جا رہی ہیں ۔ اب پچھلے صفحے تک کون جائے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 1، 2019 #9,865 ظاہر کی ہے ایک بات م حمزہ بھائی نے شاید اس پر یقین کے لیے قسم کا معاملہ ہے
ع عظیم محفلین جنوری 1، 2019 #9,866 طوطے بھی دردِ دل کی کوئی دوا ڈھونڈتے ہوں گے ۔ تبھی تو پکڑے جاتے ہیں
م حمزہ محفلین جنوری 1، 2019 #9,867 ضرورت پڑی ہوگی دوا کی۔ ویسے یہاں دردِ دِل سے واسطہ کس کو نہیں پڑا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 1، 2019 #9,872 زیادہ ذہن پر زور مت ڈالیں اور ژ کو چھوذ کر تنہا گزر جائیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 2، 2019 #9,880 جناب ہماری تو یہی کوشش رہتی ہے کہ وقت دعا سب مسلمانوں کی خیریت و عافیت طلب کریں