دو ریال میں ملتا ہے بنا ہوا پان شاید، پان کے پتے کا معلوم نہیں کہ کہاں ملتے ہیں؟
الف عین لائبریرین دسمبر 31، 2018 #9,841 دو ریال میں ملتا ہے بنا ہوا پان شاید، پان کے پتے کا معلوم نہیں کہ کہاں ملتے ہیں؟
م حمزہ محفلین دسمبر 31، 2018 #9,842 الف عین نے کہا: دو ریال میں ملتا ہے بنا ہوا پان شاید، پان کے پتے کا معلوم نہیں کہ کہاں ملتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خریدا نہیں ہے کبھی میں نے۔ کیونکہ مجھے پان سے گھِن آتی ہے۔
الف عین نے کہا: دو ریال میں ملتا ہے بنا ہوا پان شاید، پان کے پتے کا معلوم نہیں کہ کہاں ملتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خریدا نہیں ہے کبھی میں نے۔ کیونکہ مجھے پان سے گھِن آتی ہے۔
ع عظیم محفلین دسمبر 31، 2018 #9,844 چائے کی طرح لاہور میں بھی پان کا استعمال بھی بڑھ گیا تھا، اب کچھ سالوں سے کم ہو گیا ہے
م حمزہ محفلین دسمبر 31، 2018 #9,848 توبہ توبہ! ایسا بھلا کیسے ہوسکتا ہے۔ ٹماٹر گوشت ،سلاد اور سبزیوں میں مستعمل ہے ۔ بلکہ خود ایک مرغوب سبزی ہے۔
توبہ توبہ! ایسا بھلا کیسے ہوسکتا ہے۔ ٹماٹر گوشت ،سلاد اور سبزیوں میں مستعمل ہے ۔ بلکہ خود ایک مرغوب سبزی ہے۔
م حمزہ محفلین دسمبر 31، 2018 #9,850 بیشتر لوگ ٹماٹر پسند کرتے ہیں۔ لیکن آپ اپنی سنایئے کہ آپ کو شاعری کے علاوہ کس چیز کے ساتھ زیادہ رغبت ہے؟
بیشتر لوگ ٹماٹر پسند کرتے ہیں۔ لیکن آپ اپنی سنایئے کہ آپ کو شاعری کے علاوہ کس چیز کے ساتھ زیادہ رغبت ہے؟
م حمزہ محفلین دسمبر 31، 2018 #9,852 یہ بتائیے کہ آپ کے من کو کیا کیا چیزیں بھاتی ہیں۔ یا پھر یہ بتائیے کہ کیا نہیں بھاتا آپ کو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 1، 2019 #9,858 گڈمارننگ سے بہتر ہے کہ سلام کیا جائے ،وعلیکم السلام
م حمزہ محفلین جنوری 1، 2019 #9,860 کیا آپ کو پتہ ہے سعودی میں بھی گڈ مورننگ کہتے ہیں عربی میں۔ صباح الخیر۔