وہ دراصل استاد محترم ہم نے م حمزہ کو مذاق میں کہا تھا ،یہ پھنسانے کی بات نہیں، شاعری کا شوق ہے تو کرتے رہو، کبھی نہ کبھی آ ہی جائے گی
مجھے نہیں لگتا کہ آپ کا کوئی دشمن ہے یہاں۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ میں آپ کی شاعری پڑھنا چاہتا ہوں۔ دیکھنا چاہتا ہوں کہ برادرِ صغیر کی شاعری کتنی خوبصورت ہے۔ہمیں تو نہیں آئی، بھائی دشمن ہوئے، اور یہاں کے لوگ بھی
لیں جناب لنک حاضر ہے، کسی بھی طرح کے نقصان اور فائدے کے آپ خود ذمہ دار ہوں گےمجھے نہیں لگتا کہ آپ کا کوئی دشمن ہے یہاں۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ میں آپ کی شاعری پڑھنا چاہتا ہوں۔ دیکھنا چاہتا ہوں کہ برادرِ صغیر کی شاعری کتنی خوبصورت ہے۔
قابلِ تعریف شاعری! البتہ آپ کے کوائف نامہ پر کچھ بھی نہیں۔اگر مزید پڑھنا چاہیں تو میرے کوائف نامے پر 'عظیم کی شروع کردہ تمام لڑیاں' ملاحظہ فرمائیں
غلط ہے صرف ’’ل‘‘ آنے کی وجہ سے کسی کو لالہ لالہ کہنا!!!لالہ وجی آپ کو بھی مبارک ہو
ع کی جگہ عمران کو بلائیں تو کیسا رہیگا؟غلط ہے صرف ’’ل‘‘ آنے کی وجہ سے کسی کو لالہ لالہ کہنا!!!
طوطے کی جگہ ط کو بلانے جیسا رہے گا!!!ع کی جگہ عمران کو بلائیں تو کیسا رہیگا؟