الف عین

لائبریرین
طلسم دیکھیں مہنگائی کا. یہاں دال کی پلیٹ تقریباً ساٹھ روپے کی ملتی ہے ۔ دس پندرہ روپے میں رائیتہ بھی نہیں ملتا
عجیب کیا ہے، ہندوستانی روپیہ بھی پاکستانی روپیے سے دوگنی قیمت کا ہے! ویسے ابھی پچھلے ماہ ہی دس روپے سے بڑھا کر پندرہ روپیے قیمت مقرر کی گئی ہے دال اور سبزیوں کی، اور انڈا کری بیس روپیے
 
عظیم

محفلین

غالباً ایک ہفتہ پہلے ہماری مارکیٹ میں ایک بھائی بتا رہے تھے کہ ہندوستان میں چائے کا کپ ڈھائی روپے کا ہے
میری حیرانی دیکھ کر کہنے لگے کہ کپ بھی چھوٹا سا ہوتا ہے، لیکن پھر بھی ماشاء اللہ وہاں کے حالات اچھے معلوم ہوتے ہیں
 
فہد اشرف

فہیم بھائی 8 روپے کی چائے دیتے ہیں اور شیرو 10 روپے کی۔
اور ہاں اٹھنی تو اب چلتی ہی نہیں ہندوستان میں۔
 
Top