صبر عطا فرمائیں اللہ کریم سب کو ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 14، 2019 #10,163 عظیم نے کہا: ضرور صبرِ جمیل عطا ہو گا شمشاد بھائی کو طوطوں پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید یہ الٹی لڑی ہے بھائی
عظیم نے کہا: ضرور صبرِ جمیل عطا ہو گا شمشاد بھائی کو طوطوں پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید یہ الٹی لڑی ہے بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 15، 2019 #10,169 دال کھاتے ہی ڈکار آ جاتی ہے آپ کو کیوں نہیں آئی
الف عین لائبریرین فروری 16، 2019 #10,170 خدا گواہ ہے کہ دال مجھے تو بہت اچھی لگتی ہے مگر کھٹی حیدر آبادی دام نہیں
الف عین لائبریرین فروری 17، 2019 #10,174 ثمر تو موسم کے حساب سے ہی ملیں گے ہر موسم میں ۔ یہاں آج کل انگوروں کا موسم ہے سنتروں کا ختم ہو چکا۔ جامن تو گرمی میں آتی ہے لیکن آج کل گرمیوں میں بھی نظر نہیں آتیں!
ثمر تو موسم کے حساب سے ہی ملیں گے ہر موسم میں ۔ یہاں آج کل انگوروں کا موسم ہے سنتروں کا ختم ہو چکا۔ جامن تو گرمی میں آتی ہے لیکن آج کل گرمیوں میں بھی نظر نہیں آتیں!
ع عظیم محفلین فروری 17، 2019 #10,176 توڑ کر کھانے کا الگ ہی مزا ہے ۔ ہمارے گھر کے پاس ہی جامن کے درخت ہوا کرتے تھے۔ ایک بار درختوں کے پاس ہی سارا دن گزارا اور شام کو مار پڑی!
توڑ کر کھانے کا الگ ہی مزا ہے ۔ ہمارے گھر کے پاس ہی جامن کے درخت ہوا کرتے تھے۔ ایک بار درختوں کے پاس ہی سارا دن گزارا اور شام کو مار پڑی!
الف عین لائبریرین فروری 18، 2019 #10,179 اب تو جامن یہاں بازاروں میں نظر ہی نہیں آتی۔ آتی بھی ہیں تو چار پانچ روپے فی عدد!