ٹال مٹول کرتی ہے ثمرین تو،
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 12، 2019 #10,152 کیا کریں ابھی تک ٹھیک سے یاد نہیں ہوئی الٹی ا ب پ
الف عین لائبریرین فروری 13، 2019 #10,156 عام طور پر تو ہر اردو داں کو الف بے یاد رہتی ہے بھول جائیں تو وہ انسانی فطرت ہے