ہاں تو جناب سب کو السلام علیکم اور کیا حال احوال ہیں سب کے؟؟
ع عظیم محفلین فروری 18، 2019 #10,183 نیک لوگوں کی طرح میں بھی وعلیکم السلام کہہ لوں۔ اور حال کا بھی بتا دوں کہ اچھا ہے!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 19، 2019 #10,184 میری طرف سے تمام اہل محفل کو السلام علیکم ، صبح بخیر
الف عین لائبریرین فروری 19، 2019 #10,185 لو فروری میں ہی اپریل کی طرح گرمی شروع ہو گئی ہے، اللہ محفوظ رکھے اس بار کی گرمیوں سے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 19، 2019 #10,186 گرمی تو کل یہاں کراچی میں بھی پڑنا شروع ہوگئی ہے
ع عظیم محفلین فروری 19، 2019 #10,187 کچھ دنوں سے یہاں لاہور میں بارشیں ہو رہی ہیں، اس کی وجہ سے موسم اچھا ہے۔ گرمیوں کا تو نام و نشان نظر نہیں آ رہا ابھی تک
کچھ دنوں سے یہاں لاہور میں بارشیں ہو رہی ہیں، اس کی وجہ سے موسم اچھا ہے۔ گرمیوں کا تو نام و نشان نظر نہیں آ رہا ابھی تک
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 20، 2019 #10,188 قوی امکان ہے کہ کراچی میں بھی آج بارش ہو جائے
سردار محمد نعیم محفلین فروری 20، 2019 #10,189 فی الحال گرمی ابھی شروع نہیں ہوئی معتدل موسم ہے کبھی گرمی کبھی سردی !!!
ع عظیم محفلین فروری 20، 2019 #10,190 غور کیا، یہاں بارش کی باتیں پڑھ کر تو معلوم ہوا کہ یہاں لاہور میں بھی بادل چھائے ہوئے ہیں
الف عین لائبریرین فروری 20، 2019 #10,191 عجیب بات ہے کہ علی گڑھ میں بھی بارش کی خبریں آ رہی ہیں فہد اشرف
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 20، 2019 #10,192 ظاہر ہے موسم بہار کا آغاز ہوچکا تو بارش بھی ہوگی
فہد اشرف محفلین فروری 20، 2019 #10,193 الف عین نے کہا: عجیب بات ہے کہ علی گڑھ میں بھی بارش کی خبریں آ رہی ہیں فہد اشرف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طلوع صبح کے وقت ہلکی بوندا باندی ہوئی تھی اس کے بعد سے موسم تو ابر آلودہ ہے لیکن بارش نہیں ہوئی۔
الف عین نے کہا: عجیب بات ہے کہ علی گڑھ میں بھی بارش کی خبریں آ رہی ہیں فہد اشرف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طلوع صبح کے وقت ہلکی بوندا باندی ہوئی تھی اس کے بعد سے موسم تو ابر آلودہ ہے لیکن بارش نہیں ہوئی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 20، 2019 #10,196 شاید یہاں بارش نہ ہو بس ماحول بنا ہوا ہے آخری تدوین: فروری 20، 2019
سردار محمد نعیم محفلین فروری 20، 2019 #10,197 سیر و سیاحت والوں کیلیے خبر ہے مری میں آج پھر برف جاری ہے