چلیں آپ کے ساتھ ہم بھی یہ نیک کام کرتے چلیں
سردار محمد نعیم محفلین مارچ 22، 2019 #10,346 پتا چل گیا ہمیں آپ ٹماٹروں کی مہنگائی سے پہلے ہی تنگ ہیں چلیں انڈوں سے کام چلا لیں !!!
الف عین لائبریرین مارچ 22، 2019 #10,347 بخدا مجھے یہ لڑیاں ہی نظر نہیں آ رہی تھیں اور یہ سوچا تھا کہ آج ان کو فورم کی فہرست سے ڈھونڈھ نکالوں گا
بخدا مجھے یہ لڑیاں ہی نظر نہیں آ رہی تھیں اور یہ سوچا تھا کہ آج ان کو فورم کی فہرست سے ڈھونڈھ نکالوں گا
ع عظیم محفلین مارچ 22، 2019 #10,350 یہاں اس لڑی میں تو کیا میں تو انٹرنیٹ پر بھی نہیں آ سکتا کہ ٹیبلیٹ خراب ہے
الف عین لائبریرین مارچ 23، 2019 #10,352 وہی تو مشکل ہے، ٹیبلیٹ کو ٹھیک کرنا آسان نہیں، دوسری ہی لینی پڑے گی شاید۔ میری تو یہ تیسری ہے۔ بلکہ ونڈوز والی ملا کر پانچویں!
وہی تو مشکل ہے، ٹیبلیٹ کو ٹھیک کرنا آسان نہیں، دوسری ہی لینی پڑے گی شاید۔ میری تو یہ تیسری ہے۔ بلکہ ونڈوز والی ملا کر پانچویں!
ع عظیم محفلین مارچ 23، 2019 #10,354 مشکل تو ہے، مگر چارجنگ نہیں کر رہی، تو شاید چل پڑے۔ دوسری کے لیے پیسے نہیں۔ ورنہ شوق تو ہے کہ لوں!
ع عظیم محفلین مارچ 23، 2019 #10,356 گڑبڑ چارجنگ جیک میں ہوئی تھی، تبدیل کرایا لیکن کام نہیں بنا، اب ایک اور دوکان پر لے کر گیا تھا۔ وہاں سے امید ہے کہ ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائے گی
گڑبڑ چارجنگ جیک میں ہوئی تھی، تبدیل کرایا لیکن کام نہیں بنا، اب ایک اور دوکان پر لے کر گیا تھا۔ وہاں سے امید ہے کہ ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائے گی
الف عین لائبریرین مارچ 24، 2019 #10,358 قبل اس کے کہ عظیم کی ٹیبلیٹ پر بات کی جائے، میں سلام ہی کر دوں کہ وجی یہاں نہیں آئے تو یہ سنت سب بھول گئے ہیں
قبل اس کے کہ عظیم کی ٹیبلیٹ پر بات کی جائے، میں سلام ہی کر دوں کہ وجی یہاں نہیں آئے تو یہ سنت سب بھول گئے ہیں
ع عظیم محفلین مارچ 24، 2019 #10,359 فائدہ بھی نہیں ہے اب بات کرنے کا، البتہ میں بہت خوش ہوں کہ ٹیبلیٹ ٹھیک ہو گئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے، وعلیکم السلام
فائدہ بھی نہیں ہے اب بات کرنے کا، البتہ میں بہت خوش ہوں کہ ٹیبلیٹ ٹھیک ہو گئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے، وعلیکم السلام
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 24، 2019 #10,360 غور کریں آپ کے اضافی خرچہ سے بچ گئے، وعلیکم السلام