عظیم

محفلین
تم بھی میری طرف سے خصوصی چائے پی لو میرا ایک شعر اپنی دستخط میں سجانے کے لیے۔ میں تو ابھی ناشتہ کے ساتھ پی چکا ہوں
پاکستان میں تو اب رات کے کھانے کا وقت ہے۔ البتہ میں ایک کپ چائے کھانے سے پہلے بھی پی چکا ہوں
 
تم بھی میری طرف سے خصوصی چائے پی لو میرا ایک شعر اپنی دستخط میں سجانے کے لیے۔ میں تو ابھی ناشتہ کے ساتھ پی چکا ہوں
بہت اعزاز کی بات ہے استاد محترم آپ کا آٹو گراف میرے لیے ،
اس لیے میں نے اسے نمایاں کر رکھا ہے ۔
 
آخری تدوین:
Top