عظیم

محفلین
شاید Iconia ہی ہو گا، میرے پاس پچھلی ٹیبلیٹ 10 انچ کی آیکونیا w ونڈوز والی تھی جس کا شیشہ ٹوٹ گیا تو بدلنی پڑی۔ اب بھی ایسر ہی ہے ونڈوز والی
سچ میں iconia ہی ہے، اس بات کا مجھے علم تھا کہ آپ کے پاس بھی acer ہی ہے۔ جب آپ کے انٹرویو والی ویڈیو دیکھی تھی جس کا آپ سے ذکر بھی کیا تھا۔ اس میں میری نظر آپ کے ٹیبلیٹ پر پڑی تھی تو میں نے دل کہا تھا کہ بابا کے پاس بھی acer ہی ہے
 

الف عین

لائبریرین
رہ گئی یہ بات کہ محفل میں آج کل اندرائڈ فون یا سیمسنگ گیلیکسی اے ٹیبلیٹ سے آ رہا ہوں، ونڈوز پر صرف سمت یا ای بکس کا کام کرتا ہوں
 

عظیم

محفلین
ڈگمگا جاتی ہے میری نظر۔ مطلب بہت عجیب لگتا ہے کسی اور شے سے محفل میں آنا، ایک عادت سی بن گئی ہے اس ٹیبلیٹ کے ساتھ
 

عظیم

محفلین
ڈاکٹر تو نہیں کہتے، لیکن دال کھا کر پیٹ خراب ہونے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔ آپ تو 'ڈال' کھانے کا سوچ رہے ہیں
 

عظیم

محفلین
خدا کا شکر ہے کہ جب بہت زیادہ دال کھا لیتا ہوں تو کہیں سے مرغا بھی کھانے کو مل جاتا ہے، جو پیٹ میں جا کر ساری دال 'چگ' لیتا ہے
 
Top