ڈور تو ہماری ھی ٹوٹی نہیں روزوں کی حالانکہ کل یہاں 44 ڈگری تھا درجۂ حرارت
الف عین لائبریرین مئی 20، 2019 #10,741 ڈور تو ہماری ھی ٹوٹی نہیں روزوں کی حالانکہ کل یہاں 44 ڈگری تھا درجۂ حرارت
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 20، 2019 #10,742 دعا گو ہیں اللہ کریم سب کو استقامت عطا فرمائیں ۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 20، 2019 #10,744 حد سے زیادہ تو یہاں کراچی میں موسم گرم نہیں ہوا ابھی
سید عاطف علی لائبریرین مئی 21، 2019 #10,750 پلٹ کر کیوں رکھی ہے اس دھاگے میں حروف کی ترتیب خواہ مخواہ ؟
الف عین لائبریرین مئی 22، 2019 #10,753 سید عاطف علی نے کہا: پلٹ کر کیوں رکھی ہے اس دھاگے میں حروف کی ترتیب خواہ مخواہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد رہیں سب کو الف بے، صعودی اور نزولی ترتیب سے، اس لیے
سید عاطف علی نے کہا: پلٹ کر کیوں رکھی ہے اس دھاگے میں حروف کی ترتیب خواہ مخواہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد رہیں سب کو الف بے، صعودی اور نزولی ترتیب سے، اس لیے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 22، 2019 #10,756 نہیں ختم ہوا مکمل یہ رواج ،اب بھی دیہی علاقوں میں عام ہے
ع عظیم محفلین مئی 22، 2019 #10,757 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: نہیں ختم ہوا مکمل یہ رواج ،اب بھی دیہی علاقوں میں عام ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممکن ہے شہروں میں بھی، مگر ایک آدھ، بس
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: نہیں ختم ہوا مکمل یہ رواج ،اب بھی دیہی علاقوں میں عام ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممکن ہے شہروں میں بھی، مگر ایک آدھ، بس
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 22، 2019 #10,758 لوگ شہر میں بھی برادری سسٹم کے تحت اپنی زندگی گزار رہے ہیں
سید عاطف علی لائبریرین مئی 22، 2019 #10,759 گرمی بہت ہے یارو، ٹھنڈی باتیں کرو۔ اور ہاں رمضان کا دھیان البتہ رہے ۔