ٹائم زوال کا ہے سو چند لمحات یہی اول فول ہی سہی
سید عاطف علی لائبریرین مئی 28، 2019 #10,782 تو پھر ظہر تک کھیل لو پھر نماز کا وقت ہو جائے گا ، اللہ کا نام لینا بھی ضروری ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 28، 2019 #10,784 ٹائم پاس کا سلسلہ لگتا ہے آخری تدوین: مئی 28، 2019
سید عاطف علی لائبریرین مئی 28، 2019 #10,788 ابھی یہاں ریاض میں ظہر کے وقت میں تقریبا گھنٹا باقی ہے ۔ آپ کے ہاں کیا صورت ہے ؟
سید عاطف علی لائبریرین مئی 28، 2019 #10,790 ہاں تو پھر رکوع و سجود بجالانے والوں کے ساتھ رکوع و سجود بجالایئے اور خالق و رازق کے شکر گزار بندوں میں شامل ہو جایئے ۔
ہاں تو پھر رکوع و سجود بجالانے والوں کے ساتھ رکوع و سجود بجالایئے اور خالق و رازق کے شکر گزار بندوں میں شامل ہو جایئے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 28، 2019 #10,791 وفا خالق بحروبر کو نبھانے کا عملی مظاہرہ کرنا چاہیے
الف عین لائبریرین مئی 29، 2019 #10,792 نباہنے کے لیے و سے وفا اچھی ڈھونڈ کر لائے ہیں، مبارکباد قبول کریں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 1، 2019 #10,799 غائبانہ آپ کی قدم بوسی کے لیے حاضر ہوں ،قبول فرمائیں وعلیکم السلام