الف عین

لائبریرین
طور ہی یہ بنا لیا ہے لوگوں نے کہ آخری عشرے میں عید کی خریداری کی جائے، حالانکہ یہی عشرہ اہم ترین ہے۔ یہ کرنا چاہیے کہ رمضان سے پہلے ہی عید کی خریداری مکمل کر لی جائے
 

الف عین

لائبریرین
رات بھر جاگ کر اگر فجر کے بعد سو بھی جاؤں، تب بھی سات ساڑھے سات بجے تک اٹھ ہی جاتا ہوں میں تو
 

عظیم

محفلین
ڈیڑھ بجے دوکان کھلتی تھی آخری تین چار روزوں میں اور دو ڈھائی بجے بند کرتے تھے، آج صبح ساڑھے پانچ بجے گھر پہنچے ہیں ماشاء اللہ
اور آخری روزوں میں گرمی بھی شدید ہو گئی تھی
 

الف عین

لائبریرین
تمہاری بات درست سہی. لیکن اگر وہ زمانہ واپس لے آیا جائے جب ٹائم مشین نہیں بنی تھی تو... ؟
 
Top