محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جناب سب کی تقریبات کے دن یکساں نہیں ،اب تو کئی غیر ضروری رسومات بھی شادی کی تقریبات کا حصہ بن گئی ہیں
ہم کو بھی معلوم نہیں تھا اس خاصیت کا، اب اس بات پر اس کو ڈانٹنا کم کر دینا چاہیےآپ کو شاید معلوم نہیں ثمرین کا، سادگی پسند لڑکی ہے