یہ چائے تو ہم نہیں کبھی نہیں پی
ع عظیم محفلین جولائی 19، 2019 #11,022 ہم تو yorkshire کی (uk) چائے کی مشہوری کر چکے ہیں جو بہت سٹرانگ ہے لیکن یہاں پاکستان میں یہ strong tea شاید ہی ملے۔
ہم تو yorkshire کی (uk) چائے کی مشہوری کر چکے ہیں جو بہت سٹرانگ ہے لیکن یہاں پاکستان میں یہ strong tea شاید ہی ملے۔
وجی لائبریرین جولائی 19، 2019 #11,023 وجی کے خیال میں اچھی چائے اچھی چائے ہوتی ہے چاہے اسٹرونگ ہو نارمل ہو یا پھر ہلکی ہو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 19، 2019 #11,024 نہیں بھئی اچھی چائے کے لیے عمدہ چائے کی پتی بھی درکار ہوتی ہے ۔
الف عین لائبریرین جولائی 20، 2019 #11,025 میرے گھر میں تو آرینج پیکو اور بروکن آرینج پیکو (دانے دار) کا مکسچر استعمال کیا جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 20، 2019 #11,026 لال پیکٹ والی ٹیپال دانے دار کا استعمال ہمارے گھر میں ہوتا ہے
ع عظیم محفلین جولائی 20، 2019 #11,027 گھر میں شاید تیز دم استعمال ہوتی ہے یارکشایر (باہر کی) تو یہاں ایکسپینسو ہو گی
سردار محمد نعیم محفلین جولائی 21، 2019 #11,030 فی الحال گرمیوں کا موسم ہے جب سردی شروع ہو گی قہوہ کی مانگ میں خود بخود اضافہ ہو جائے گا !!!
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2019 #11,031 غریبوں کو قہوہ کہاں نصیب، بقول یوسفی بے چارے منٹو کے اافسانے پڑھ کر سو جاتے ہیں
ع عظیم محفلین جولائی 21، 2019 #11,032 عزت بھی کہاں نصیب، منٹو صااحب کے دور میں شاید ہو کہ پڑھے لکھے لوگ تھے
الف عین لائبریرین جولائی 23، 2019 #11,037 شاعرانِ محفل کے نمائندے کے طور پر جواب دے دوں... وعلیکم السلام
الف عین لائبریرین جولائی 25، 2019 #11,040 روز تو صفحہ تین پر یہ لڑی مل جاتی تھی، کل ملی نہیں، اور آج پانچویں صفحے پر ہے جدید مراسلات کی فہرست میں!
روز تو صفحہ تین پر یہ لڑی مل جاتی تھی، کل ملی نہیں، اور آج پانچویں صفحے پر ہے جدید مراسلات کی فہرست میں!