نیا تو کچھ بھی نہیں وہی روزمرہ کے معمولات ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 25، 2019 #11,169 عاجزانہ درخواست ہے کہ بتا کر ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں
محمد خلیل الرحمٰن محفلین ستمبر 26، 2019 #11,170 ظاہر ہے کہ ہمیں پتہ نہ ہوگا تو کیونکر بتا سکیں گے۔ وجی بھائی سے ہی پوچھنا پڑے گا!
محمد خلیل الرحمٰن محفلین ستمبر 27، 2019 #11,172 شاید یہ بات وجی بھائی ہی بتا سکیں کہ انہوں نے قسم کیوں کھائی تھی!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 28، 2019 #11,180 عبدالصمدچیمہ نے کہا: کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ تماشا کیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب کہا آپ نے عبدالصمدچیمہ بھائی ، بہت آسان کھیل ہے ، الٹی الف بے ترتیب وار لکھنی ہے آپ لڑی کے چند صفحات کا مشاہدہ کریں سمجھ آجائے گا کھیل ۔
عبدالصمدچیمہ نے کہا: کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ تماشا کیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب کہا آپ نے عبدالصمدچیمہ بھائی ، بہت آسان کھیل ہے ، الٹی الف بے ترتیب وار لکھنی ہے آپ لڑی کے چند صفحات کا مشاہدہ کریں سمجھ آجائے گا کھیل ۔